• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کورونا کے خلاف حماس نے غیرمعمولی اقدامات کئے، خلیل الحیہ

منگل 21-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا کے خلاف حماس نے غیرمعمولی اقدامات کئے، خلیل الحیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ غزہ میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی اطلاع ملتے ہی حماس نے غیر معمولی حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے تھے یہی وجہ ہے کہ ہم نے غزہ میں اس وباء کو پھیلنے سے پہلے ہی روک لیا۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کی آفیشل ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جماعت  کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ  ان کی جماعت کی تنظیم، مالیات اور لاجسٹک شعبے نے حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر غزہ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے غیرمعمولی اور بروقت اقدامات کیے ہیں جس کی وجہ سے آج غزہ دیگر ممالک کے مقابلے میں بہت محفوظ  ہے ، حماس نے  غزہ میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی اطلاع کے فوری بعد تمام حفاظتی انتظامات کرلیے تھے۔

انھوں نے بتایا کہ غزہ میں مشترکہ کرائسز سیل قائم کیا جہاں  چوبیس گھنٹے کارکردگی کی اعلیٰ سطح سے جانچ کی جاتی رہی ہے، غزہ میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کے لیے دو الگ الگ مقامات پر ایک ہزار کمروں کے فیلڈ اسپتال قائم کیے اور ان میں تمام طبی لوازمات اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا۔

Tags: حماسخلیل الحیہغزہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.