• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کسی بھی بین الاقوامی فورس کو قابض ہی خیال کیا جائے گا: حماس

اتوار 16-02-2014
in حماس
0
plf forces1
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کسی بھی بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کو اسی طرح دیکھے گی جیسے قابض اسرائیلی فوج کو دیکھا جاتا ہے۔

یہ بیان رفح میں حماس کے زیر اہتمام منعقد کردہ ایک عوامی ریلی کے دوران سامنے آیا۔ حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنی تقریر میں کہا کہ ان کی تحریک فلسطینی اتھارٹی اور قابض اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ مذاکرات کے نتیجے میں سامنے آںے والے کسی بھی معاہدے کو قبول نہیں کریں گے۔

ابو زھری کا کہنا تھا کہ،”فلسطینی عوام اپنے حقوق اور بنیادوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے کیوںکہ ان پر سمجھوتہ کرنا ممکن نہیں ہے۔ ہم نے اپنی زندگیاں ان حقوق کی حفاظت کے لئے وقف کردی ہیں اور ہم نے فلسطین کی حفاظت کے لئے اپنے بہترین افراد اور قیادت قربان کی ہوئی ہے۔”

حماس ترجمان کا کہنا تھا کہ،” ہم انفرادی آراء کے بارے میں سنتے رہتے ہیں اور ان میں سب سے حالیہ رائے فلسطینی مذاکرات کاروں کی جانب سے دی گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی واپسی کے بدلے میں ایک بین الاقوامی فوج کو فلسطین میں قبول کرلیں گے مگر ہمارا کہنا ہے کہ عباس کو اس حوالے سے فیصلہ کرنے کا حق کسی نے بھی نہیں دیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین”

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.