• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کرسمس پر حماس کی عیسائی برادری کو مبارکباد

اتوار 25-12-2011
in حماس
0
plf christmis
0
SHARES
0
VIEWS

plf christmis

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے فلسطین، اسلامی اور عرب ممالک اور دنیا بھر میں بسنے والی مسیحیوں کو کرسمس کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جلیل القدر پیغمبر عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے دنیا بھر کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

 

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے ہفتے کی شام جارہ کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ’’اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس انبیاء و رسل کی سرزمین فلسطین، عرب اور اسلامی دنیا اور دیگر تمام ممالک میں بسنے والے اپنے مسیحی بھائیوں کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔
حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک جلیل القدر پیغمبر حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم پیدائش کے موقع پر فلسطین، اسلامی اورعرب دنیا اور دنیا بھر کے ممالک میں بسنے والی عیسائی کمیونٹی کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
حماس کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ عید کے اس اہم موقع کو قوم کے تمام افراد کو متحد کرنے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.