• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کارکنان کی گرفتاریوں نے عباس ملیشیا کے اسرائیل سے عدم تعاون کی قلعی کھول دی: حماس

اتوار 14-12-2014
in حماس
0
plf reveal
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کی فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گرفتاریاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عباس ملیشیا کے اسرائیل سے فوجی تعاون کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عباس ملیشیا نے گذشتہ تین روز کے دوران الخلیل اور دوسرے شہروں میں حماس کے کارکنوں اور حامیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاون کیا تاکہ حماس کے یوم تاسیس کے پروگرامات کے انعقاد کو ناکام کیا جاسکے۔ یہ گرفتاریاں اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے فوجی تعاون کے تسلسل کا واضح ثبوت ہیں۔

خیال رہے کہ بدھ کے روز فلسطینی وزیر برائے امور یہودی آباد کاری زیاد ابو عین کی اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں شہادت کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

حماس کے یوم تاسیس کے موقع پر 12 دسمبر کو مغربی کنارے میں جگہ جگہ جلسے جلوسوں کا اہتمام کیا گیا تھا تاہم فلسطینی اتھارٹی کےسیکیورٹی اداروں نے حماس کارکنان کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاون شروع کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں حماس کے یوم تاسیس کے تمام پروگرامات درہم برہم ہوہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.