• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ڈیوڈ فریڈمین کا بیان فلسطینی قوم کے حقوق پر براہ راست حملہ ہے، حازم قاسم

ہفتہ 09-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ڈیوڈ فریڈمین کا بیان فلسطینی قوم کے حقوق پر براہ راست حملہ ہے، حازم قاسم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا اور اسرائیل دونوں مل کر فلسطین کے حوالے سے تاریخی حقائق مسخ کرنے پر کام کر ہے ہیں، فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول اور قابض صہیونی دشمن کو ملک سے نکال باہر کرنے کے لیے منطقی انجام تک اپنی جدو جہد جاری رکھے گی۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم نے اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کے  اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کو مقبوضہ بیت المقدس کے شہر  الخلیل میں یہودی آباد کاری کا حق ہے  اور  غرب  ااردن اور  وادی اردن  سمیت مقبوضہ بیت المقدس کے بیشتر حصے کو اسرائیل کا حصہ بنانے کے لیے امریکا تل ابیب کی ہرممکن مدد کرے گا۔

اپنے بیا میں انکا کہنا تھا کہ  ڈیوڈ فریڈ مین کا بیان فلسطینی قوم کے حقوق پر امریکا کا براہ راست حملہ ہے،  ارض فلسطین کی مالک فلسطینی قوم ہے اور وہی فلسطین کے ایک ایک چپے پر ملکیت کا حق رکھتی ہے، فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول اور قابض صہیونی دشمن کو ملک سے نکال باہر کرنے کے لیے منطقی انجام تک اپنی جدو جہد جاری رکھے گی

واضح  رہے کہ اسرائیل میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یہودی آباد کاری کا حق حاصل ہے،  غرب اردن اور وادی اردن کااسرائیل سے الحاق ہو کررہے گا اور امریکا اس اقدام کی بھرپور حمایت کرے گا۔

Tags: امریکی سفیرتحریک مزاحمتحازم قاسمحماسڈیوڈ فریڈ مینغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.