• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

پی ایل او کو اسرائیل اورفلسطین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، حماس

بدھ 16-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پی ایل او کو اسرائیل اورفلسطین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری رہتے ہوئے  فلسطینی قوتوں کے ساتھ مصالحت آگے نہیں بڑھ سکتی، پی ایل او کو دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کو دیئے گئے انٹر ویو میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے پارلیمانی لیڈر اور سابق فلسطینی وزیر خارجہ محمود الزھار نے کہا ہے کہ موجودہ لمحے میں اسرائیلی ریاست کی جارحیت اور مظالم کے باوجود فلسطینیوں کےدرمیان مصالحت ہماری پہلی ترجیح ہے، فلسطینی قوتوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی حماس کا فیصلہ ہے مگر یہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی تعاون کے جاری رہتے ہوئے آگے نہیں بڑھ سکتا، ۔ مگر فلسطینی اتھارٹی کو فلسطینی قوتوں کے درمیان مفاہمت اور اسرائیل میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

انھوں نے  کہا کہ ہم اپنی قوم اور وطن کے دفاع، مستقبل اور آزادی کے لیے کوشاں‌ہیں۔ ہمیں قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانا ہے مگر ایسا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم نہیں کر دیتی۔

Tags: پی ایل اوحماسفلسطینی وزیرخارجہمحمود الزھار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.