• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

وزارت داخلہ غزہ نے57قیدیوں کی سزائیں معاف کردیں

منگل 12-11-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
وزارت داخلہ غزہ نے57قیدیوں کی سزائیں معاف کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین کے شہر غزہ کی وزارت داخلہ نے  فوجداری جرائم کے تحت سزایافتہ 57 ملزمان کی سزائیں معاف کرنےکا فیصلہ کیا ہے ، انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، سزائیں معاف کرنے کے بعد انہیں جلد ہی رہا کیا جائے گا۔

غزہ کے  وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم کی جانب  اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی مجلس قانون ساز کے مطالبے اور غزہ میں سیاسی فضاء کو خوش گوار بنانے کے لیے سیکرٹری داخلہ برائے نیشنل سیکیورٹی میجر جنرل توفیق ابو نعیم نے کہا کہ 57 ملزمان کی رہائی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں،  ان کی سزائیں معاف کرنے کے بعد انہیں جلد ہی رہا کیا جائے گا۔

البزم کا کہنا تھا کہ ملزمان میں فوج داری جرائم میں ملوث افراد شامل ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی پارلیمنٹ نے غزہ میں انتظامیہ پر زور دیا تھا کہ وہ سیاسی حالات کو سازگار اور خوش گار بنانے کےلیے قیدیوں کو رہا کرے اور تاکہ فلسطین میں انتخابات سے قبل سیاسی ماحول کو بہتر بنایا جاسکے۔

Tags: ایاد البزمغزہ کے  وزارت داخلہفلسطینی مجلس قانون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.