• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

واشنگٹن گستاخانہ فلم کے ڈائریکٹر کا ٹرائیل کرے: حماس

جمعرات 13-09-2012
in حماس
0
plf washington
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پیغمبر اسلام رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پر مبنی فلم بنانے والے ڈائریکٹر کو عدالتی کٹہرے میں لایا جائے۔

حماس نے دنیا کی مقدس ترین ہستی اور اسلامی مقدس ترین مقامات کی بے حرمتی کے اقدامات پر شدید تنقید کی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسلامی تعاون کونسل، عرب لیگ اور ساری اسلامی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ فلم بنانے والے بد بختوں کے محاسبے کے لیے سب اکٹھے ہو کر ایسے ٹھوس اقدامات اٹھائیں کہ آئندہ کسی کو بھی دنیا کے لیے باعث رحمت شخصیت کی فلم بنانے کی ہمت نہ ہو۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.