• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نیلسن منڈیلا کی طرح تمام فلسطینی بھی صیہونی قید سے آزاد ہوں گے: ڈاکٹر محمود الزھار

پیر 03-12-2018
in حماس
0
نیلسن منڈیلا کی طرح تمام فلسطینی بھی صیہونی قید سے آزاد ہوں گے: ڈاکٹر محمود الزھار
0
SHARES
0
VIEWS

بریٹوریا (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سینیر رہنما ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی اسی طرح ایک دن آزاد ہوں گے جس طرح جنوبی افریقہ کے عظیم لیڈر نیلسن منڈیلا نے نسل پرست نظام سے آزادی حاصل کی تھی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر محمود الزھار نے ان خیالات کا اظہارجنوبی افریقہ کی اس سابقہ جیل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں کیا، جس میں کسی دور میں آنجہانی نیلسن منڈیلا قید رہے تھے۔

محمود الزھار کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم بھی ایک نسل پرستی نظام کے چنگل میں پھنسی ہوئی ہے۔ اسرائیل نے ہمارے شہریوں سے اپنی جیلیں اور عقوبت خانے بھر دیے ہیں مگر وہ وقت زیادہ دور نہیں جب فلسطینی قوم بھی نیلسن منڈیلا کی طرح ظالم سے آزادی حاصل کرے گی۔

انہوں نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حماس اسیران کی رہائی کے لیے ہر سطح پر کوششیں جاری رکھے گی۔ منڈیلا کی طرح تمام فلسطینی بھی ایک روز جیلوں سے آزاد ہوں‌ گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 7000 فلسطینیوں میں سے 84 اعشاریہ 8 فی صد بیت المقدس، 9 اعشاریہ 5 فی صد القدس اور پانچ اعشاریہ سات فی صد غزہ کی  پٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔

Tags: آزادیاسرائیلاسیرانبیت المقدستقریبجنوبی افریقہجیلحماسرہنماصیہونیغزہفلسطینیقومقیدمحمود الزھارنیلسن منڈیلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.