• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغوی اسرائیلی فوجی کی والدہ کی اسرائیلی وزیراعظم پر کڑی تنقید

بدھ 07-08-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
مغوی اسرائیلی فوجی کی والدہ کی اسرائیلی وزیراعظم پر کڑی تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی  مزاحمتی تنظیم حماس کی قید میں محبوس  صہیونی فوجی اورن شاول کی والدہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر  اسرائیلی وزیر اعظم سنجیدہ ہوتے تو ان کابیٹا اب تک گھر واپس آچکا ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق حماس کی قید میں محبوس صیہونی فوجی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر الزام لگایا ہے کہ وہ مغوی اسرائیلی فوجیوں کے معاملے کو نظر انداز کر رہے ہیں اور ان کی واپسی کے لیے کسی بھی قسم کی سنجیدہ کوشش کرتے نظر نہیں آرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کے اگر نیتن یاہو چاہتے تو اب تک انکا بیٹا اورون شاول بہت عرصے پہلے ہی واپس آچکا ہوتا  لیکن وہ کسی بھی اسرائیلی قیدی کی واپسی کے لیے سنجیدہ نہیں ہیں۔

یاد رہے کہ مذکورہ خاتون کا بیٹا کئی سال سے فلسطینی تنظیم حماس کی قید میں ہے جو کہ اس کے بدلے مظلوم فلسطینی اسیران کی رہائی چاہتے ہیں۔اورون شاول کو حماس نے زندہ حالت میں گرفتار کیا تھا اور ایک طویل عرصے سے اسکی کوئی خبر نہیں ہے۔لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے اسکو کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں پہنچایا اور وہ محفوظ حالت میں ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظم بنجامین نیتین یاہومغوی اسرائیلی فوجی کی والدہ کی اسرائیلی وزیراعظم پر کڑی تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.