• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصر میں اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں الشیخ الازھر سے ملاقات

ہفتہ 09-02-2019
in حماس
0
مصر میں اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں  الشیخ الازھر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کی قیادت نے مصر کے دورے کے دوران جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر الشیخ احمد الطیب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پرعرب لیگ کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین، مسجد اقصیٰ اور القدس جامعہ الازھر کی پہلی ترجیح ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ الازھر کے سربراہ نے حماس کی قیادت کویقین دلایا کہ مصری قوم اور جامعہ الازھر کے سربراہ فلسطینی قوم کی ہر ممکن مدد اور غزہ کے عوام کے مسائل کے حل میں ہر ممکن مدد کریں گے۔

اس موقع پر حماس کے سیاسی  شعبے کے رکن خلیل الحیہ نے جامعہ الازھر کے سربراہ کو فلسطین کی تازہ صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قبلہ اوّل، بیت المقدس اور فلسطین کی تمام مقدسات کو صیہونی دشمن کی طرف سے منظم حملوں کا سامنا ہے اور اسرائیل عالمی اسلام کی خاموشی اور عالمی برادری کی لاپرواہی سے فائدہ اٹھا کر قبلہ اوّل اور القدس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہی ہے۔

Tags: اسلاماسماعیل ھنیہالقدسبیت المقدسجامعہ الازھرحماسحملوںعالمی برادریغزہفلسطینمسجد اقصیٰمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.