• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصری حکام سےکامیاب ملاقات کے بعد حماس وفد کی غزہ واپسی

ہفتہ 31-08-2019
in حماس, فلسطین
0
مصری حکام سےکامیاب ملاقات کے بعد حماس وفد کی غزہ واپسی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی جابرانہ اقدامات کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کا وفد مصر میں اعلیٰ سطح  کی کامیبا ملاقاتوں کے بعد واپس غزہ پہنچ گیا۔

حماس کا چھ رکنی وفد غزہ کی واحد بین القوامی گزرگاہ رفاح کے راستے غزہ واپس پہنچ گیا ۔غزہ میں مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن روحی مشتھی، داخلی سلامتی کےڈائریکٹر توفیق ابونعیم اور دیگر پرمشتمل وفد چار روز قبل مصر کے دورے پرقاہرہ پہنچا تھا۔

قاہرہ میں حماس اور مصری حکام کے درمیان ہونے والی بات چیت کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کے وفد کا دورہ قاہرہ تعمیری اور کامیاب رہا ہے۔حماس کے وفد اور مصری حکام کے درمیان غزہ کی پٹی پراسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی، اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع اور دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: ابونعیمحماسحماس کے وفد اور مصری حکامروحی مشتھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.