• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مشرقی خانیونس پر اسرائیلی فوج کی مشین گنوں سے فائرنگ

جمعہ 04-01-2013
in حماس
0
plf fireing on fishermen boats
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیل نے 21  نومبر کو حماس کے ساتھ طے پانے والے سیز فائر کی تازہ خلاف ورزی کرتے ہوئے خانیونس  کے مشرقی علاقے اور جنوبی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مچھیروں کی کشتیوں پرمشین گنوں سے فائرنگ کی ہے۔
 
 مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ مشرقی خانیونس میں قابض اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں سے شہر کی متعدد رہائشی کالونیوں اور اور زرعی اراضی پر جمعہ کے روز مشین گنوں سے فائرنگ کی گئی تاہم اس فائرنگ میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
 
 ایسی ہی ایک دوسری پیش رفت میں اسرائیلی نیوی کی لڑاکا کشتیوں سے رفح کی جانب فلسطینی مچھیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی گئی، اس میں بھی کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.