• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصی پر چڑھائی کا اعلان اشتعال انگیز صہیونی کارروائی ہے: عزت الرشق

جمعہ 03-04-2015
in حماس
0
plf storming-aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن عزت الرشق نے آج بروز جمعہ انتہا پسند صہیونیوں کی جانب سے نام نہاد عبرانی عید کے موقع پر مسجد اقصی میں پہاڑی کے گنبد میں دینی شعار ادائی کے اعلان کو اشتعال انگیز کارروائی قرار دیتے ہوئے شدت پسند یہودیوں کو اس اقدام سے باز رہنے کی ہدایت کی ہے۔

خبر رساں ادارے ‘قدس پریس’ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصی کے خلاف خطرات اور چیلنجز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں قبلہ اول کا دفاع فلسطینی، عرب اور اسلامی قیادت کی اولین ترجیح ہونا چاہئے اور مسجد کے تحفظ کی خاطر وہاں پر پہرہ دینے والوں کے تحفظ اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے فوری اقدامات کیے جانے چاہیں۔

انہوں نے القدس، غرب اردن اور پورے فلسطین کے باسیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلیوں کے اشتعال انگیز اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لئے اقصی کی جانب رخت سفر باندھیں تاکہ اسے انتہا پسندوں سے بچایا جا سکے۔

حماس کے رہنما نے میڈیا پر بھی زور دیا ہے کہ وہ القدس اور مبارک مسجد اقصی میں رونما ہونے والے واقعات کی کوریج کو اپنے نیوز ایجنڈے میں لازمی شامل رکھیں تاکہ قابض صہیونیوں کے مقدسات اسلامیہ کے خلاف دہشت گردانہ اقدامات سے دنیا آگاہ ہو سکے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.