• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمت کے راستے پر واپس آجاؤ، حماس کی الفتح سے اپیل

منگل 17-05-2016
in حماس
0
0Pala1392
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الفتح تحریک سے مزاحمت کے راستے پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔

حماس کے ترجمان سامی ابوزہری نے الفتح سے اپیل کی کہ وہ صیہونی دشمن کے ساتھ لاحاصل مذاکرات کا سلسلہ ختم کر دے اور ایک قومی اصول کے تحت مزاحمت کے راستے پر واپس لوٹ آئے۔ انہوں نے فرانس کی جانب سے نام نہاد فلسطین اسرائیل امن مذاکرات کے بارے میں عالمی کانفرنس کے التوا کو مذاکراتی عمل کے لاحاصل ہونے کا ثبوت قرا ر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے التوا ‎سے ثابت ہو گیا ہے کہ صہیونی دشمن کے ساتھ نام نہاد امن مذاکرات کا منصوبہ اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی پالیسیاں دونوں ناکام ہو چکی ہیں۔

فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے رواں ماہ کی تیس تاریخ کو ہونے والی نام نہاد فلسطین اسرائیل امن کانفرنس کو ملتوی کر دیا ہے۔ کانفرنس کے لیے کسی نئی تاریخ کا بھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ جین مارک آئیرو نے اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو سے ملاقات اور نہاد فلسطین اسرائیل امن کانفرنس کے انعقاد کے بارے میں بات چیت کی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.