• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمت اسرائیل کو مناسب وقت پر جواب دے گی۔ زھار

جمعرات 02-05-2013
in حماس
0
plf 2 zahhar
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہنما محمود زھار نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جاری اسرائیلی کاروائیاں کوئی انوکھا واقعہ نہیں بلکہ یہ اسرائیل کی روزانہ کی جارحیتوں کے سلسلہ کا حصہ ہے۔

 

انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر ایک بیان میں کہا کہ مزاحمت مناسب وقت پر اسرائیل کا جواب دے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری صورتحال سے عرب ممالک کو بھی آگاہی ہونی چاہئیے ہے۔

ایک اسرائیلی جہاز نے منگل کے روز غزہ میں فلسطینی شہری ھیثم السہل کو نشانہ بنا کر شہید کردیا تھا۔ ان پر الزام تھا کہ وہ عم الرشراش پر ہونے والے حالیہ راکٹ حملوں میں شریک تھا۔

اسرائیل میں نئی حکومت کے قیام کے بعد سے اسرائیلی لیڈروں نے غزہ کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ بڑھا دیا ہے کیوںکہ وہ الفرقان اور حجارۃ السجیل جنگوں میں مزاحمت کی فتح کے بعد اسرائیلی بالادستی دوبارہ قائم کرنا چاہ رہے ہیں۔

حماس نے مصر سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر دبائو ڈال لر اس لو معاہدے کی پابندی کروائے اور اس جارحیت کو رکوائے۔

اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ "ہم غزہ یا صحرائے سیناء کی طرف سے راکٹ حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ اسرائیلی شہریوں کی حفاظت کے لئے ہم عمل کریں گے اور کر رہے ہیں۔”

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.