• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مراکش اور اسرائیل کے مابین معمول کے معاہدے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، حماس

ہفتہ 12-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مراکش اور اسرائیل کے مابین معمول کے معاہدے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے ساتھ مراکش کا یہ معاہدہ ایک سیاسی گناہ ہے اور اس سے فلسطینی عوام کے حقوق کے انکار کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ حازم قاسم

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلامی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے سماجی رابطے کا ذریعہ فیس بک پر ایک پوسٹ جاری کی جس کے مطابق  ان کا کہنا تھا کہ قابض صہیونی ریاست کی مراکش کے ساتھ معمول کے معاہدے کامطلب ہمارے فلسطینی عوام کے خلاف اپنی جارحانہ پالیسی کو مزید طاقتور بنانااور  فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی میں مدد دینے کے برابر ہے تاہم اسرائیل کے ساتھ مراکش کا یہ معاہدہ ایک سیاسی گناہ ہے اور اس سے فلسطینی عوام کے حقوق کے انکار کی حوصلہ افزائی ہوتی ہےجسے کبھی معاف نہیں کیا جائے گا ۔

حازم قاسم نے مزید کہا کہ حماس ریاست مراکش اور اسرائیل کے مابین معمول کے معاہدے کے اعلان کے فیصلے کی مذمت کرتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  گزشتہ روز  جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ متحدہ عرب امارات ، بحرین اور سوڈان کے بعد مراکش اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لانے والا رواں سال چوتھا عرب ملک بن گیا ہے۔

Tags: اسلامی تحریک حماسحازم قاسمڈونلڈ ٹرمپصہیونیئزممراکش اسرائیل معاہدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.