• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مخلوط حکومت تحریک فتح کے آمرانہ ایجنڈے پرعمل درآمد کی ایک نئی چال ہے: حماس

بدھ 30-01-2019
in حماس
0
مخلوط حکومت تحریک فتح کے آمرانہ ایجنڈے پرعمل درآمد کی ایک نئی چال ہے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے تنظیم آزاد فلسطین میں شامل جماعتوں پر مشتمل مخلوط حکومت کی تشکیل کے اعلان کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ مخلوط حکومت محمود عباس اور تحریک فتح کے آمرانہ ایجنڈے پرعمل درآمد کی ایک نئی چال ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم رامی الحمداللہ کی حکومت اور صدر عباس کا فلسطینیوں میں اختلافات کی خلیج مزی گہری کرنے کی سازش میں اہم کردار ہے۔ وہ اپنے مخصوص مفادات کے حصول کے لیے قوم کے اجتماعی مفادات کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔

حماس کے ترجمان کا کہنا تھا صدر عباس اور رامی الحمد اللہ مخلوط حکومت کی آڑ میں اپنے مخصوص مقاصد کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔

فوزی برھوم نے کہا کہ ملک میں اس وقت تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل کی ضرورت ہے جو ملک میں آزادانہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی ذمہ داریاں پوری کرے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز فلسطینی حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد صدر عباس نے تحریک فتح کو نئی مخلوط حکومت کے قیام کی دعوت دی ہے۔

Tags: آمرانہانتخاباتایجنڈےتحریک فتححماسفلسطینمحمود عباسمخلوطوزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.