• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس کی پالیسیاں میں مزید پھوٹ کا موجب بن رہی ہیں:حماس

جمعہ 22-01-2016
in حماس
0
0Pal0208
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے صدر محمود عباس کی جانب سے ملک میں اطلاعات سے متعلق نے قانون کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ صدر عباس کی پالیسیاں قوم میں مزید پھوٹ کا موجب بن رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر عباس کی طرف سے جاری کردہ اطلاعات سے متعلق نیا قانون قوم میں مزید پھوٹ کا موجب بن رہا ہے۔ یہ صدارتی فرمان مجلس قانون ساز کے اختیارات کےخلاف بغاوت ہے۔ ملک میں ایسا کوئی بھی قانون پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر منظور ہوسکتا ہے اور نہ ہی اسے نافذ العمل بنایا جاسکتا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر محمود عباس من مانے فیصلے قوم پرمسلط کر رہے ہیں۔ انہوں نے اطلاعات سے متعلق نیا قانون جاری کرکے تمام ابلاغی اداروں کو نئی پابندیوں میں جکڑنے کی کوشش کی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ صدرعباس کی جانب سے اطلاعات و نشریات سے متعلق قانون کا اجراء صرف فلسطینی شہریوں پر قدغنیں لگانے کے لیے کیا ہے جس میں صہیونی ریاست کے تعاقب کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ حالانکہ فلسطین میں بننے والے کسی بھی قانون کو فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کی وا گزاری کے مقاصد کے لیے استعمال میں لایا جانا چاہیے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.