• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس مصری میڈیا کوفلسطینیوں کےخلاف اشتعال انگیزی سےروکیں:حماس

جمعہ 31-01-2014
in حماس
0
plf media
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مصری میڈیا کو فلسطینی شہریوں بالخصوص غزہ کی پٹی اور حماس کےخلاف اشتعال پھیلانے سے سختی سے روکیں ۔

حماس کا کہنا ہے کہ مصری میڈیا کی اشتعال انگیزی فلسطینی شہداء اور اسیران کی قربانیوں کی توہین کےمترادف ہے۔ اس اشتعال انگیزی میں فلسطینی اتھارٹی کے ملوث ہونے کے بھی واضح ثبوت موجود ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے صدر عباس سے مطالبہ کیا کہ وہ ابومازن اور فلسطینی اتھارٹی حماس کو مصرکے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کی ہدایت کرتے رہے ہیں۔ حماس نے کبھی بھی مصرکے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی ہے۔ اب ہم صدرعباس سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطینیوں کےخلاف مصری میڈیا کی اشتعال انگیزی کا نوٹس لیں اوراسے بند کرانے کے لیے موثراقدامات کریں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.