• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان ملاقات کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں :حماس ترجمان

پیر 25-02-2019
in حماس
0
محمود  عباس اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان ملاقات کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں :حماس ترجمان
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس ) کے سیاسی شعبے کے طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے دورہ مصر میں صدر محمود عباس سے ملاقات شامل نہیں تھی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان طاھرنونو نے کہا کہ اسماعیل ھنیہ کے دورہ مصر کے دوران صدر عباس سے ملاقات کی کوئی تجویز زیرغور نہیں اور نہ ہی ایجنڈے میں ملاقات شامل کی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ صدر عباس اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان ملاقات کے حوالے سے سامنے آنے والی تمام خبریںبے بنیاد اور من گھڑت افواہیں ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اور قومی مصالحت کاعمل آگے بڑھانے کے لیے صدرعباس کے ساتھ ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

انہوں‌ نے فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ حماس فلسطینیوں میں مصالحت، نیشنل کونسل اور پارلیمنٹ کے انتخابات کے لیے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کرتی ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہانتخاباتپارلیمنٹترجمانحماسخبریںدورہفلسطینقاہرہمحمود عباسمصالحتمصرملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.