• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس اسرائیلی دشمن کی بولی بول رہے ہیں:حماس

جمعرات 21-04-2016
in حماس
0
0Pala1086
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جاری فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی مخالفت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عباس صہیونی دشمن کی زبان میں بات کررہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمن سامنی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں مغربی کنارے سے تین فلسطینیوں کی عباس ملیشیا کی ہاتھوں گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کا تسلسل قرار دیا۔

ابو زھری نے صدر عباس کے ایک جرمن اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں اس بیان کی شدید مذمت کی جس میں انہوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں اور تحریک انتفاضہ کی مخالفت کی تھی۔

ترجمان نے صدر عباس سے مطالبہ کیا کہ وہ غرب اردن میں سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن بند کرائیں اور صہیونی دشمن کی ترجمانی چھوڑ دیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں صدر عباس نے جرمن اخبار’’دیر اسپیگل‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں الزام عاءد کیا تھا کہ حماس فلسطین کی موجودہ صورت حال کو مزید گھمبیر کرنتے ہوئے ملک میں بحران پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں اور تحریک انتفاضہ کاکوئی جواز نہیں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.