• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس ،صیہونی فوجی گیلاد شالیت کو مفت میں رہا کرنے کے حامی تھے : خلیل الحیہ

جمعرات 10-01-2019
in حماس, خاص خبریں
0
محمود عباس ،صیہونی فوجی گیلاد شالیت کو مفت میں رہا کرنے کے حامی تھے : خلیل الحیہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صدر عباس غزہ میں سال 2016ء میں جنگی قید بنائے گئے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کو مفت میں رہا کرنے کے حامی تھے۔ انہوں نے حماس سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ غرب اردن کی سرحد سے گیلاد شالیت کو اسرائیل کے حوالے کردے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خلیل الحیہ کا کہنا تھا کہ صدر عباس نے کہا تھا کہ اسرائیلی فوجی کو اریز گذرگاہ سے اسرائیل کے حوالے کیا جائے۔

تاہم حماس نے صدر عباس کا مطالبہ مسترد کردیا اور کہا کہ اسرائیلی فوجی کو مفت میں رہا نہیں کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے بعد صیہونی جیلوں سے 1047 فلسطینیوں کو رہائی دلوائی تھی۔

Tags: اسرائیلالقسام بریگیڈپارلیمنٹحماسصیہونیغرب اردنغزہگذرگاہگرفتارمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.