• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مارچ میں کثیر شرکت فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کی عکاس ہے : یحیٰ سنوار

پیر 01-04-2019
in حماس
0
مارچ میں کثیر شرکت فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کی عکاس ہے : یحیٰ سنوار
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں حماس کے سربراہ یحیٰ السنوار نے ہفتے کے روز فلسطینی یوم ارض اور واپسی کے مارچ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ہونے والے عظیم مارچ میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کو سراہا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یحیٰ سنوار نے کہا کہ عظیم مارچ میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں شرکت فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کی عکاس ہے۔

عظیم مارچ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سنوار نے تصدیق کی کہ جب تک فلسطینی عوام اپنے  مقاصد حاصل نہیں کر لیتی واپسی کا مارچ جاری رہے گا۔

Tags: اسرائیلحماسحمایتسالگرہسربراہشرکتعظیمغزہفلسطینمارچمزاحمتیحیٰ سنواریوم ارض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.