• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قیدیوں میں کورونا وائرس فلسطینی قیدیوں کے خلاف منظم صیہونی ساز ش ہے، حماس

منگل 08-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قیدیوں میں کورونا وائرس فلسطینی قیدیوں کے خلاف منظم صیہونی ساز ش ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حما س ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں میں  کورونا وائرس  کی تصدیق اور اس میں روزانہ اضافہ صیہونی حکام کی مجرمانہ غفلت کے ساتھ ساتھ  ایک منظم ساز ش ہے۔

حماس کے ترجمان عبدالطیف القانوع  نے صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی زندانوں  میں فلسطینی قیدیوں میں  کورونا وائرس تصدیق  اسرائیلی حکام کی مجرمانہ غفلت ہے۔

انھوں نے کہا کہ قیدیوں میں مہلک وائرس کی تصدیق اور اس میں روزانہ ہونے والا اضافہ فلسطینی قیدیوں کے خلاف  ایک منظم صیہونی سازش ہے ۔

واضح رہے کہ فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری  کردہ ایک بیان میں  بتایا گیا ہے کہ صیہونی زندانوں میں قید کم سے کم 17 قیدی  صیہونی مجرمانہ غفلت کے باعث عالمی وباء  کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔

Tags: اسرائیلی زندانحماسصیہونی ریاستعبدالطیف القانوعفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.