• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قومی آشتی مذاکرات کے لیے روس کی میزبانی کا خیرمقدم

اتوار 23-12-2018
in حماس
0
قومی آشتی مذاکرات کے لیے روس کی میزبانی کا خیرمقدم
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الفتح تحریک کے ساتھ مذاکرات کی میزبانی کے لیے روسی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے جاری کردہ بیان میں قومی آشتی کے بارے میں اپنے دیرینہ مؤقف پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکی اسرائیلی سازشوں کے مقابلے میں قومی وحدت کا حصول انتہائی ضروری ہے۔

حماس نے کے بیان میں سینچری ڈیل کو فلسطینیوں کے خلاف امریکی صیہونی سازش قرار دیتے ہوئے اسے ناکام بنانے کے لیے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے تجویز پیش کی ہے کہ ان کا ملک قومی آشتی کے عمل کو آگے بڑھانے کی غرض سے حماس اور الفتح کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

الفتح اور حماس نے بارہ اکتوبر دوہزار سترہ کو قاہرہ میں قومی آشتی کے معاہدے پر دستخط کیے تھے تاہم اس پر تاحال عملدرآمد نہیں کیا جاسکا ہے۔

Tags: اسرائیلیامریکیجدوجہدحماسروسسازشسینچری ڈیلصیہونیقاہرہقومی آشتیمذاکراتمعاہدےوزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.