• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قطر کا فلسطینی مفاہمت کے لئے اٹھایا جانے والا قدم قابل تحسین ہے: حمدان

جمعرات 28-03-2013
in حماس
0
plf hamdan 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ڈائریکٹر خارجہ تعلقات اسامہ حمدان نے قطر کے امیر شیخ حماد بن خلیفہ الثانی کی طرف سے اٹھائے گئے قدم کی تعریف کی اور قاہرہ میں فلسطینی کی تقسیم کو ختم کرنے کے لئے ایک منی عرب سمٹ منعقد کرنے کا مطالبہ کیا۔
 
حمدان نے بتایا کہ مسئلہ فلسطین کا کوئی بھی سیاسی حل فلسطین پر اسرائیلی تسلط  ختم کرنے سے شروع ہوگا اور فلسطین کو صرف فلسطینیوں کا ملک رہنے دیا جائے۔
 
حماس کے عہدیدار نے بتایا کہ ” یہ بات واضح ہے کہ اوباما کے خطے کے دورے کی وجہ سے مفاہمت کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے اور میں یہ مانتا ہوں کہ اوباما صہیونی طاقتوں کی حفاظت اور بالادستی کو مضبوط کرنے کے لئے آئے تھے اور یہی ان کے ایجنڈا کا بنیادی نقطہ تھا۔”
 
انہوں نے مزید کہا کہ "اوباما کی محمود عباس سے ملاقات رسمی سی تھی اور اس کا کوئی نتیجہ نہیں تھا اور انہوں نے اپنی تقریر میں صہیونیت کی سیکیورٹی پر توجہ دی تھی، تو میں یہ سوچتا ہوں کہ امن عمل میں کسی سیاسی پیشرفت کا حاصل ہونا کسی دھوکے سے کم نہیں۔”
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.