• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اول کے تحفظ کیلئے تمام فلسطینی اپنا کردار ادا کریں، حماس

جمعرات 09-01-2020
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قبلہ اول کے تحفظ کیلئے تمام فلسطینی اپنا کردار ادا کریں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   حماس نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کو عبادت سے روکنے اور ان پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

صیہونی فوج کی جانب سے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ کے احاطے سے خواتین سمیت پانچ فلسطینیوں کی گرفتاری اور تشدد پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسلامی مزاحتمی تنظیم حما س کے ترجمان  فوزی برھوم  کی جانب سے جاری ہونےو الے بیان میں  اسرائیل فوج کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ   مسلمانوں کے قبلہ اول اور تیسرے مقدس ترین مقام پر صیہونی فوج کی جانب سے عبادتگزاروں پر تشدد اور گرفتاریاں  صیہونی ریاست کی مذہبی جنگ کا تسلسل  اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی سازش ہے ۔

ترجمان نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے منظم جرائم کے خلاف متحد ہونے کے ساتھ قبلہ اول کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بھرپور مزاحمت   کا مطالبہ کیا ہے ۔

Tags: حماس ؎فوزی برھومقبلہ اوّلمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.