• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قاہرہ کی عدالت کا فیصلہ حماس کے خلاف مصر کا اعلان جنگ ہے : صہیونی تجزیہ نگار

پیر 02-03-2015
in حماس
0
plf war-against
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے ایک سینیر تجزیہ نگار اور معروف مصنف آفی ایسکروف نے کہا ہے کہ مصر کی ایک مقامی عدالت کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ اور اس کے عسکری ونگ کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے فیصلوں کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ یہ مصر کے حماس کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ مصری عدالت کے فیصلے کے بعد قاہرہ اور غزہ کے درمیان ایک نئی جنگ شروع ہو سکتی ہے کیونکہ عدالتی فیصلے نے حماس کے خلاف کارروائی کا جواز پیدا کر دیا ہے۔

مسٹر ایسکروف کا مزید کہنا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے طرزعمل سے ثابت کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے لیے سابق برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کی طرح ہیں کیونکہ چرچل نے بھی اسرائیل کی بھرپور مدد کی تھی اور اپنے ملک کی اندرونی مخالفت کے باوجود تل ابیب کا ساتھ دیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر السیسی نے خود کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک ماہر رہ نما ثابت کیا ہے۔ دولت اسلامی داعش اور اخوان المسلمون کی سرکوبی کے بعد اب مصر اپنی سرحدوں سے باہر حماس کے خلاف بھی ایسی ہی کارروائی کی راہ ہموار کر رہا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.