• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

قابض ریاست میں صہیونی فوجی کارروائیاں، حماس رہنما گرفتار

بدھ 03-03-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض ریاست میں صہیونی فوجی کارروائیاں، حماس رہنما گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قیدی کلب کے  مطابق اسرائیلی فوج  نے بغیر کسی وجہ کے تحریک حماس کے رہنما سمیت متعدد افراد  کو گھر گھر تلاشی کے دوران حراست میں لیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ روز فلسطینی قیدیوں سے متعلق کلب برائے اسیران کےمیڈیا آفس کی جانب سے جاری  بیان کے مطابق صہیونی فو ج نے اسلامی تحریک مزاحمت  حماس کے رہنما ،شیخ بسام السعدی سمیت متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

قیدی کلب کے مطابق تحریک کے رہنما کی گرفتاری کے حوالے سے صہیونی فوج نے کسی قسم کی معلومات فراہم کرنے  سے انکار کر دیا ہے تاہم انتخابات سے قبل قابض ریاست میں تمام فلسطینی دھڑوں میں اتحاد اور  مصالحت کی کوششوں کی کامیابی کے باعث صہیونی حکام  خفیہ سازشوں  کے ذریعے ایسے اقدامات کو فروغ دے رہی ہے جس سے فلسطینی سیاسی دھڑوں خاص کر حماس اور صدر محمود عباس کی جماعت فتح میں دوبارہ نااتفاقیوں  کا بازار گرم ہوسکے۔

خیال رہے کہ گذشتہ چند روز میں صہیونی فوج کی پر تشدد کارروائیوں میں بڑھتی ہوئی شدت دیکھی گئی ہے جس  کے نتیجے میں روزانہ کی بنیاد پر  سینکڑوں بے گناہ فلسطینیوں کو صہیونی انتظامی حراست  کی پالیسی کے تحت اغوا کیا جارہا ہے جبکہ بغیر کسی جرم کے  فلسطینی باشندوں کو سرعام  تشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسشیخ بسام السعدیصہیونیئزمفلسطینی انتخاباتفلسطینی شہریفلسطینی صدرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.