• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فیس بک پر اسماعیل ھنیہ کے مداحوں کا صفحہ بند کر دیا گیا

پیر 27-07-2009
in حماس
0
facebook
0
SHARES
0
VIEWS

facebook

معروف سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ "فیس بک” نے فلسطین کے آئینی  وزیر اعظم اسماعیل ھینہ کے مداحوں کا صفحہ بلاک کر دیا۔

اسماعیل ھنیہ کے ویب پیج کے ایڈمنسٹریٹر نے بتایا کہ "فیس بک” کے ڈیٹا بیس میں مداحوں کے جتنے بھی صفحات پر حماس کے رہ نما اسماعیل ھنیہ کا نام موجود تھا، انہیں بغیر کوئی وجہ بتائے نیٹ ورک سے ختم کر دیا

گیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر نے خدشہ ظاہر کیا کہ فیس بک حماس کے دوسرے رہ نماوں کے مداحوں کے صفحات کے ساتھ ایسا ہی سلوک کر سکتا ہے۔

"اس وقت حماس کے سیاسی شعبے کے نگران خالد مشعل، جو دمشق میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں کے مداحوں کے صفحے پر سترہ ہزار ممبران موجود ہیں جبکہ اسماعیل ھنیہ کے ایک صفحے پر دس ہزار سے زیادہ مداح بطور ممبر اپنے خیالات دوسرے کمیونٹی ممبران سے شیئر کرتے تھے۔”

لندن سے شائع ہونے والے عرب روزنامے "الحیاۃ” کے مطابق انٹرنیٹ بلاگرز نے "فیس بک” کے اس اقدام پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فیس بک انتظامیہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے رہ نماوں کے نیٹ ورک پر موجود پروفائل اور صفحات میں رد و بدل سے باز رہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.