• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کی سودے بازی کرنے والے نامراد ہوں گے : محمود الزھار

پیر 01-04-2019
in حماس
0
فلسطین کی سودے بازی کرنے والے نامراد ہوں گے : محمود الزھار
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ مزاحمت فلسطینی قوم کے پاس ایک ہتھیار ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں ’’یوم الارض‘‘ کی مناسبت سے نکالے گئے ملین مارچ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ القدس کی آزادی اور وادی گولان کو شام کا حصہ بنانے تک جدو جہد جاری رکھی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی دشمن فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے استعمال میں اندھا ہوگیا ہے مگر فلسطینی عوام مزاحمت سے دست بردار نہیں ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین کو فروخت کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں۔ فلسطین کی سودے بازی کرنے والے غلطی پر ہیں اور وہ جلد اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز 30مارچ کو فلسطین میں ’’یوم الارض‘‘ کے موقع پر ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں لاکھوں فلسطینیوں نے شرکت کی تھی۔

Tags: آزادیالقدسحماسسودےشامصیہونیغزہفلسطینقومگولانمارچمزاحمتمطالبہناکہ بندیہتھیاریوم الارض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.