• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین برائے فروخت نہیں ہے،اسماعیل ھنیہ  کا دوٹوک ردعمل

بدھ 26-06-2019
in حماس
0
فلسطین برائے فروخت نہیں ہے،اسماعیل ھنیہ  کا دوٹوک ردعمل
134
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی بربریت کےخلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ جناب اسمائیل ھنیہ کی جانب سے ” ڈیل آف دی سنچری” کے نام سے منامہ کانفرنس کے انعقاد کی شدید مذمت   کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قوتیں اس بات کو ذہن سے نکال دیں کے فلسطینی برائے فروخت ہیں،اور کسی بھی قسم کی ڈیل یا فلسطین دشمنوں کا گٹھ جوڑ سرائیل کے فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کو جائز ثابت  نہیں کر سکتا۔

غزہ میں منعقد قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کے ہمارے لوگ مکمل طور پر بیدار ہیں اور انکا منامہ کانفرنس کے خلاف احتجاج یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کسی صورت صیہونی تسلط کو اپنی سرزمین پر جائز قرار نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نےمزید کہا کہ فلسطینی عوام نے اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا اختیار ہمیشہ اپنے ہاتھ میں رکھا ہے ،اور کسی کو یہ حق  حاصل نہیں کے وہ فلسطینیوں کی قسمت کے فیصلے کرتا پھرے،یہ سرزمین ہماری ہے،بیت المقدس ہمارا ہے،اور اللہ کی نصرت و تائید بھی ہمارے ساتھ ہے اور وہی ہمیں اپنے عظیم مقصد میں کامیاب کرے گا۔

Tags: اسمعٰیل ھنیہحماسصدی کی ڈیلفلسطین برائے فروخت
Share134TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.