• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی صیہونیوں کی ہلاکت پر حزب اللہ کو مبارک باد

منگل 03-09-2019
in حماس, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی صیہونیوں کی ہلاکت پر حزب اللہ کو مبارک باد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں جہاد اسلامی، حماس اور القسام بریگیڈ سمیت دیگر چھوٹی بڑی تنظیموں نے اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ لبنان کوغاصب صہیونی دشمن پرکامیاب حملہ کرنے پر زبردست مبارک باد پیش کی ہے۔

حماس اورجہاد اسلامی کے مرکزی دفاترسےعلیحدہ علیحدہ جاری ہونے والے بیانات میں حزب اللہ کی طرف سے غاصب صہیونی دشمن پر حملہ کرنےاورصہیونیوں کوسبق سکھانے کےعمل کو زبردست خراج تحسین پیش کی گئی ہے اور اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اگر اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف کسی قسم کی جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو حماس اور جہاد اسلامی بھی غاصب صہیونی دشمن کے مورچوں پر ان کی نیندیں حرام کر دیں گے۔

واضح رہے کہ اتوار یکم ستمبر کو حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے اندر سات کلو میٹر تک داخل ہو کر غاصب صہیونی فوجیوں کو نشانہ بناتے ہوئے اپنے مقتولین کے انتقام کی کاروائی کی تھی جس کے نتیجہ میں اسرائیلی فوج کا سینئر کمانڈر برائے شمالی کمانڈ اور مزید آٹھ صہیونی فوجی و اصل جہنم ہو گئے تھے۔ اس سے آٹھ دن قبل حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیلی جارحیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسرائیل کو متنبہ کیا تھا کہ حزب اللہ کا حملہ ضرور ہو گا اور یہ ضروری نہیں کہ لبنان کے اندر سے ہو بلکہ مقبوضہ فلسطین کے اندر سے بھی ہو سکتا ہے۔

Tags: القسام بریگیڈجہاد اسلامیحزب اللہحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.