• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مجاہدین سرکے بدلے سرلینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، حماس

پیر 19-10-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہدین سرکے بدلے سرلینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مجاہدین نے ابو علی مصطفیٰ کی شہادت کے بدلے اسرائیلی وزیر سیاحت کو ہلاک کرکے یہ پیغام دیا تھا کہ فلسطینی قوم سر کے بدلے میں سر اور آنکھ کے بدلے میں آنکھ لینے کے اصول پر چلتی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’  کے ترجمان حازم قاسم نے صہیونی وزیر سیاحت زئیوی کے فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں قتل ہونے کے  19 سال پورے ہونے کی مناسبت سے جاری  بیان میں صیہونی ریاست کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور فلسطینی مزاحمتی قوتیں صہیونی دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور دشمن سے آنکھ کے بدلے میں آنکھ اور سر کے بدلے میں سر کے اصول پر عمل پیرا ہےفلسطینی مجاہدین کبھی بھی اپنے شہداء کو فراموش نہیں کرسکتے۔

حازم قاسم کا کہنا ہے کہ 19 سال قبل عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے جماعت کے سیکرٹری جنرل ابو علی مصطفیٰ کی شہادت کے بدلے میں اسرائیلی وزیر سیاحت کو ہلاک کرکے یہ پیغام دیا تھا کہ فلسطینی قوم سر کے بدلے میں سر اور آنکھ کے بدلے میں آنکھ کا بدلہ لینے کےاصول پر چلتی ہے، صہیونی وزیر سیاحت رحبعام زئیفی کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت اسی اصول پرعمل پیرا ہونے کا نتیجہ ہے۔

مقتول حماس کے ترجمان نے کہا کہ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے مجاھدین نے سر کے بدلے میں سر لینے کی پالیسی اور اصول کے تحت صہیونی دشمن کو پیغام دیا فلسطینی مجاہدین اپنے شہدا کا بدلہ لینے کہ پوری طاقت اور صلاحیت رکھتی ہے۔

Tags: ابو علی مصفطفیٰحازم قاسمحماسزئیویفلسطینی مزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.