• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مجاھدین دشمن کے خلاف جہاد کے لیے تیاری جاری رکھیں گے:الحیہ

جمعہ 05-06-2015
in حماس
0
plf continue-prepration
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اور فلسطین کی تمام مزاحمتی اور جہادی تنظیمیں صہیونی دشمن کے خلاف اپنی جہادی تیاریاں جاری رکھیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں زیرزمین سرنگیں اور زمین دوز مورچے دشمن کے خلاف مجاھدین کا بہترین ہتھیار ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس رہ نمانے ان خیالات کا اظہار حماس کےعسکری ونگ القسام بریگیڈ کے شہید ہونے والے کارکن عصام الکتانی کی نماز جنازہ کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خیال رہے کہ الکتانی جمعہ کے روز علی الصبح ایک سرنگ گرنے سے جام شہادت نوش کرگئے تھے۔

خلیل الحیہ کا کہنا تھا کہ مجاھدین جہاد اور مزاحمت کے لیے تمام وسائل کوبروئے کار لانے کے لیے تیاریاں جاری رکھیں گے۔ دشمن کے خلاف جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں میں ایک اہم ہتھیار زیرزمین سرنگیں ہیں۔ دشمن کو شکست فاش دینے کے سرنگوں کی کھدائی کا عمل جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ القسام بریگیڈ کے جانثار لشکر مزید سرنگیں بھی کھودیں گے اور دشمن کی جانب سے جارحیت مسلط کی گئی تو ان سرنگوں کو دشمن کا قبرستان بنایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کی جانب سے جارحیت فلسطینی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتی بلکہ جنگ نے ہمیشہ فلسطینی قوم کو مزید عزم واستقلال کا پہاڑ بنا دیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.