• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قیدیوں کے حقوق حماس کی اولین ترجیح ہے، خالد مشعل

اتوار 28-03-2021
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کے حقوق حماس کی اولین ترجیح ہے، خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی اسیروں کو صیہونی دشمن سے نجات دلانا اور ان کے حقوق  کی فراہمی حماس کی  ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

فلسطینی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کےسابق سربراہ خالد مشل نے کہا ہے کہ حماس کسی صورت میں صیہونی قیدمیں موجود اپنے اسیر بہن بھائیوں  کو فراموش نہیں کرسکتی،  دشمن کی قید میں موجود فلسطینیوں کی رہائی کی کوششوں سے حماس کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ جماعت میں صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں  کے مسائل کے لیے ایک خصوصی شعبہ قائم ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حماس کی تنظیم اور قیادت اسیران کے حقوق کو اولین ترجیح دیتی ہے،  ‘وفا اسیران فنڈ’ کے نام سے ایک فند قائم کررکھا ہے جس میں اسیران کو دشمن کی قید سے نکالنے کے لیے  رقوم کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام فلسطینی اسیران کی دشمن کی قید سے رہائی حماس اور جماعت کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ سمیت تمام فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے اسیران کے حقوق، ان کی بحالی اور ان کی مادی اور معنوی مدد کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اسیران کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Tags: حماسخالد مشعلصیہونی زندانفلسطینی اسیرفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.