• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قوم کے خلاف اجتماعی سزاؤں کی پالیسی اسرائیل کو مہنگی پڑے گی : حماس

جمعہ 08-03-2019
in حماس
0
فلسطینی قوم کے خلاف اجتماعی سزاؤں کی پالیسی اسرائیل کو مہنگی پڑے گی : حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے خبردار کیا ہےکہ اسرائیلی ریاست کی طرف فلسطینی قوم کے خلاف اجتماعی سزاؤں کی پالیسی اسرائیل کو مہنگی پڑے گی اور اسرائیل کو اپنے جرائم کی سزا ضرور ملے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم پر دشمن کو سزا ضرور ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی اور جبرو تشدد کی پالیسی سے فلسطینی قوم شکست خوردہ نہیں ہوں گے اور نہ ہی اس سے مزاحمت کمزور ہوگی۔ فلسطینی قوم آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھے گی اور ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل مسلسل حماقتوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کے گھر مسمار کرنے سے فلسطینی مزاحمت کمزور نہیں ہوگی بلکہ یہ اور بھی طاقت  پکڑے گی۔

بیان میں اسیر عاصم البرغوثی کے مکان کی مسماری کو اسرائیلی فوج کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پوری قوم کو کو البرغوثی خاندان پر فخر ہے۔ پورا البرغوثی خاندان مزاحمت کا پیکر ہے۔

Tags: اجتماعیآزادیاسرائیلالبرغوثیپالیسیجرائمحماسسزاؤںفلسطینقوممزاحمتمسماری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.