• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قوم قاسم سلیمانی کی خدمات کو فراموش نہیں کرے گی

جمعہ 03-01-2020
in حماس, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی قوم قاسم سلیمانی کی خدمات کو فراموش نہیں کرے گی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) القسام بریگیڈ نے القدس فورس’ کے سربراہ شہیدجنرل قاسم سلیمانی اور دیگر کمانڈروں کی عراق میں امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم قاسم سلیمانی کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے عسکری ونگ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم شہید جنرل قاسم سلیمانی کی مزاحمت کے لیے خدمات کو فراموش نہیں کرے گی۔انہوں نے پوری زندگی انسانی حقوق، آزادی اور قابض اورغاصب دشمن کے خلاف مزاحمت کے لیے میدان جہاد میں صرف کی،  القسام بریگیڈ ان کی جہاد آزادی اور مزاحمت کے لیے خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی قضیہ فلسطینی کی حمایت پر مبنی خدمات اور مزاحمت کی حمایت پرمبنی جدو جہد مظلوم فلسطین کے لیے بہترین نمونہ ہے۔

Tags: القسام بریگیڈپاسداران انقلابحماسقاسم سلیمانیقدس فورسقضیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.