• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی تحریک حماس کی برازیلی صدر کے بیت المقدس کے متنازع دورے کی مذمت

منگل 02-04-2019
in حماس, خاص خبریں
0
فلسطینی تحریک حماس کی برازیلی صدر  کے بیت المقدس کے متنازع دورے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے برازیلی صدر جیئر پولسونارو کے مقبوضہ بیت المقدس کے متنازع دورے کی شدید مذمت کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا برازیلی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کرکے بین الاقوامی قوانین اور عالمی اصولوں کی خلاف ورزی کی۔ برازیلی صدر نے دیوار براق کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ القدس میں سفارتی دفتر کھولنے کا اعلان القدس کے حوالے سے عالمی قراردادوں کی توہین ہے۔

حماس نے برازیلی صدر کے دورہ القدس برازیلی قوم کے دیرینہ مؤقف کی بھی خلاف ورزی ہے۔ لاطینی امریکا کے ممالک نے ہمیشہ فلسطینی قوم کے حقوق کا ساتھ دیا۔ برازیلی صدر کا دورہ القدس خطے میں استحکام میں کسی قسم کی مدد فراہم نہیں کرسکتا بلکہ اس سے عرب ممالک اور عالم اسلام کے برازیل کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔

حماس نے عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا کہ وہ برازیلی صدر کے دورہ القدس کی مذمت کریں اور فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق کی حمایت کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Tags: القدسامریکابرازیلبیت المقدسحماسخطےدورےدیوار براقسفارتیصدرعالم اسلامعالمیعرب لیگعرب ممالکقراردادقوانینمذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.