• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی برائےفروخت نہیں ہے، آخری دم تم دشمن سےلڑیں گے، خليل الحیہ

جمعہ 31-07-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی برائےفروخت نہیں ہے، آخری دم تم دشمن سےلڑیں گے، خليل الحیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ارض مقدس برائے فروخت نہیں ہے ہم آخری دم تک صیہونی دشمن کامقابلہ کریں گے اور آزادی حاصل کریں گے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کی جامع مسجد میں عید الاضحی کا خطبہ دیتے ہوئے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے اہم رکن خلیل الحیہ نے  صیہونی ریاست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہےکہ فلسطین کی آزادی کیلئےاپنی جانوں کی قربانی دینے والے شہداء کا لہوں رائیگاں نہیں جائےگا، صیہونی دشمن کے مظالم کےباوجود ہمارے حوصلے پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں ہم ارض مقدس کی آزادی تک لڑیں گے۔

انھوں نے امریکی صدر کی جانب سے تیار کردہ نانہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین برائے فروخت نہیں ہے  ارض فلسطین کی ایک ایک انچ کا تحفظ ہمارا فرض ہے  ہم آخری دم تک اس کے تحفظ کیلئے  لڑیں گے ۔

Tags: حماسخليل الحیہصدی کی ڈیلصیہونی دشمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.