• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی انتخابات کے التوا کی مخالفت کر تے ہیں، حماس

جمعرات 29-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی انتخابات کے التوا کی مخالفت کر تے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں ووٹنگ ضرور ہونی چاہئے لیکن اس کے لیے اسرائیل کی اجازت  کا ہونا غیر ضروری ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سر براہ اسماعیل ھنیہ کی جانب سے آج ایک اجلاس سے قبل فلسطینی انتخابات ملتوی کرنے کےامکان کی مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 22 مئی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات، اور 31 جولائی کو ہونے والے صدارتی ووٹ کی صورت میں  فلسطینیوں کو ایک نئی قیادت کو مستحکم کرنے اور ان کی آزادی کے لیےکئی دہائیوں سے جاری جدوجہد کے لئے ممکنہ طور پر  ایک نادر موقع  ہے جو ضائع نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے  مشرقی بیت المقدس میں ووٹنگ سے متعلق اسرائیل کے ساتھ تنازعہ کا حوالہ دیتے ہوئےکہا  کہ مشرقی بیت المقدس میں ووٹنگ ضرور ہونی چاہئے لیکن اس کے لیے اسرائیل کی اجازت  کا ہونا غیر ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی انتخابات کے لیے اسرائیلی اجازت یا اس حوالے سے صہیونی حکام سے رابطے کر نے کی بجائے عملی اقدامات کیے جائیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی انتخابات کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ اسرائیل نے یہ نہیں کہا ہے کہ آیا وہ مشرقی بیت المقدس میں رائے دہندگی کی اجازت دے گا لیکن اس نے حماس کی بڑھتی ہوئی طاقت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہےجو  فلسطین میں حماس کی عوام میں مقبولیت کے پیش نظرانتخابات میں  متوقع کامیابی ہے۔

Tags: اسرائیلی حکاماسلامی تحریک مزاحمت 'حماساسماعیل ھنیہصہیونیئزمفلسطینی انتخاباتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.