• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کے جلادوں کا حماس رہنما پر وحشیانہ تشدد، اسپتال منتقل

ہفتہ 09-02-2019
in حماس, خاص خبریں
0
فلسطینی اتھارٹی کے جلادوں کا حماس رہنما پر وحشیانہ تشدد، اسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی حراست میں ایک سرکردہ عالم دین اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سینیر رہنما کو دوران حراست غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا ہے جس کے باعث ان کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے پانچ روز قبل حماس رہنما الشیخ مصطفیٰ ابو عرہ کو طوباس سے حراست میں لیا تھا۔ انہیں عقوبت خانے میں غیرانسانی ماحول میں رکھنے کے ساتھ انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ان کی حالت تشویشناک ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ادھر الشیخ مصطفیٰ ابو عرہ کے اہل خانہ نے ایک پریس کانفرنس میں ابو عرہ کی زندگی کو کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پر عائد ہوگی۔

ابو عرہ کے اہل خانہ نے عباس ملیشیا کے زیرحراست رہنما کو غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی اور ان کی زندگی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Tags: اسپتالپریستشویشناکحراستحماسرہنماعالم دینعباس ملیشیافلسطینفلسطینی اتھارٹیکانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.