• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیلی ہدایات پرعمل شرمناک ہے، نایف الرجوب

منگل 12-05-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیلی ہدایات پرعمل شرمناک ہے، نایف الرجوب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے عہدیدار نے کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی اخلاقی، اصولی اور آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ اسیران اور شہداء کے خاندانوں کی کفالت جاری رکھے، فلسطینی اتھارٹی اسیران کے اکاؤنٹس کی بندش سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی۔

فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے رہ نما نایف الرجوب نے فلسطینی اسیران کے بینک اکاؤنٹس کی بندش پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے  اور کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست طے شدہ منصوبے کے تحت اسیران اور شہداء کے خاندانوں کو نفسیاتی دبائو میں لانا اور ان سے انتقال لینا چاہتی ہے مگر فلسطینی اتھارٹی کے بنکوں کی طرف سے اسرائیلی ہدایات پرعمل درآمدشرمناک ہے۔

نایف الرجوب نے فلسطینی اتھارٹی کے بنکوں کی جانب سے اسیران اور شہداء کے خاندانوں کے بنک اکائونٹس کی بندش کو قضیہ اسیران کے خلاف ایک گہری اور خطرناک سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہےک ہ فلسطینی اتھارٹی اسیران کے اکاؤنٹس کی بندش سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے جعلی یقین دہانیوں کے باوجود ہزاروں افراد کے اکائونٹس کو بند کردیا گیا ہے، یہ فلسطینی اتھارٹی کی اخلاقی، اصولی اور آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ اسیران اور شہداء کے خاندانوں کی کفالت جاری رکھے۔

Tags: ا نایف الرجوبتحریک مزاحمتحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.