• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی فورس کا حماس رہنما کے گھر پر دھاوا

ہفتہ 13-04-2013
in حماس
0
plf 12 haija
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی اتھارٹی کی پریونٹیو سیکیورٹی اور جنرل انٹیلی جنس نے جنین میں حماس کے اسیر رہنما شیخ جمال ابولھیجہ کے گھر پر دھاوا بول دیا اور ان کے بیٹے کو حمزہ کو حراست میں لینےکے لئے تلاشی لیتے رہے۔
 
ادھر نابلس میں پریونٹیو سیکیورٹی سروس نے عین کیمپ سے رہائی پانے والے اسیر محمد جمال عطا کو اپنی حراست میں رکھا ہوا ہے۔ محمد جمال کو ابھی کچھ ہی ماہ پہلے اسرائیلی جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
 
اس کے علاوہ انہوں نے بیت لحم میں اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے اسیر اسماعیل عبداللہ کی انتظامی قید کو مزید تفتیش کے لئے تیسری مرتبہ 15 دنوں کے لئے بڑھا دیا ہے۔
 
نابلس کی جنید جیل کے خصوصی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے فلسطینی اتھارٹی سروسز نے قلقلیہ سے تعلق رکھنے والے اسیر علاء ضیاب کو 4 سال کی قید کے بعد پھر سے تفتیش کے لئے بلا لیا ہے۔ ضیاب کو جون 2009 میں حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں 20 سال قید سنائی گئی تھی،
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.