• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی عملی طور پرصدی کی ڈیل کو مستردکرے، حماس

اتوار 02-02-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی عملی طور پرصدی کی ڈیل کو مستردکرے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی سازشی منصوبے صدی کی ڈیل کے خلاف میدان میں اتریں اور پوری تیاری کے ساتھ تمام محاذوں پر اس کا مقابلہ کریں،منصوبے کو مستردکرنے کا بیان دینا کافی نہیں ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے جاری بیان میں فلسطینی صدر محمود عباس پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ امریکی سازشی منصوبے صدی کی ڈیل کے خلاف میدان میں اتریں اور پوری تیاری کے ساتھ تمام محاذوں پر اس کا مقابلہ کریں اور ایسے اقدامات کریں جو نظر بھی آئیں صرف بیان  سے  اس سازش کو مستردکرنا کافی نہیں ہے ۔

انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون سمیت تمام معاہدے ختم کیے جائیں اور امریکا کے ساتھ کسی بھی میدان میں آئندہ کوئی تعاون نہیں کیا جائے۔

واضح  رہے کہ گذشتہ روز فلسطینی صدر محمود عباس نے قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ وہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے تعلقات ختم کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بتا دیا ہے کہ اسرائیل اور امریکیوں کو ہماری طرف سے اب کسی قسم کا تعاون نہیں ملے گا۔

Tags: ترجمان حماسحازم قاسمحماسصد ی کی ڈیلفلسطینی اتھارٹیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.