• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل دوستی اور حماس دشمنی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے: سامی ابو زھری

بدھ 23-01-2019
in حماس
0
فلسطینی اتھارٹی اسرائیل دوستی اور حماس دشمنی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے:  سامی ابو زھری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کی اسرائیل نواز پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ تحریک فتح حماس دشمنی اور غاصب اسرائیلیوں سے دوستی کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں تحریک فتح کے رہنما حسین الشیخ کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ تحریک فتح حماس کے ساتھ کسی حکومت میں شریک نہیں ہوگی۔

ابو زھری نے حسین الشیخ کے بیان کے رد عمل میں کہا کہ تحریک فتح کی قیادت اسرائیل کے ساتھ بقائے باہمی کی پالیسی پرعمل پیرا ہے مگر وہ اپنی قوم کی نمائندہ جماعت حماس کے ساتھ نفرت اور دشمنی کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمت دشمن قوتوں کا فلسطین میں کوئی مستقبل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک فتح کی پالیسی انتخابات میں ہرصورت میں کامیابی یا نتائج کے خلاف بغاوت ہے۔ تحریک فتح اپنی مرضی کے انتخابات اور من پسند نتائج کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔

خیال رہے کہ تحریک فتح کے رہنما حسین الشیں نے فلسطین ٹیلی ویژن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کی جماعت حماس کے ساتھ کسی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔

Tags: اسرائیلانتخاباتپالیسیتحریک فتححماسفلسطینمزاحمتمستقبلنتائج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.