• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کا نیا گائیڈڈ مارٹر سسٹم صیہونی فوج کے حوالے

منگل 16-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Israel's-guided-mortar-system-Palestinians-Zionist-army

Israel's new guided mortar system against the Palestinians handed over to the Zionist army

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیردفاع  نے کہا ہے کہ نیا مارٹر سسٹم گنجان آبادی والے شہری علاقے میں اپنے اہداف کو نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، نئے نظام سے اسرائیلی فوج کی برتری میں اضافہ ہوگا۔

صیہونی ریاست کے وزیردفاع بینی گینٹز نے بتایا ہے کہ اسرائیل نےآئرن اسٹنگ نامی نئی گائیڈڈمارٹر نظام تیارکرنے کےبعد اسرائیلی فوج کے حوالے کردیا ہے، مکمل طور پر اسرائیل میں تیار کردہ گائیڈڈ مارٹر سسٹم جی پی ایس اور لز ر ٹیکنا لوجی کو استعمال کرتے ہوئے گنجان آبادی والے شہری علاقوں میں بھی اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہےجس سے جنگ میں بے پناہ تبدیلیاں وقوع پذیر ہوں گی اور اسرائیلی افواج کو زیادہ بہتر انداز میں برتری حاصل رہے گی۔

واضح رہے کہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں مزاحمتی تحریک حماس کو شکست دینے میں ناکام ہے، 2006 اور 2014 میں اسرائیلی فوج نے حماس کے خلاف کارروائیوں میں فلسطینی شہری آبادیوں کو نشانہ بناتے ہوئے ہزاروں بے گناہ شہریوں کو شہید کیا تھا جس میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی ،اسرائیل کی جانب سے سنگین جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی چیف پراسیکیوٹر نے گذشہ ہفتے ہی اسرائیلی فوج کے خلاف 2014 میں غزہ پر وحشیانہ بمباری اور جنگی جرائم کے الزامات کی ابتدائی تحققاقت کا آغاز کیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجبینی گینٹزجنگی جرائمصہیونیئزمغزہگائیڈڈمارٹرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.