• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کی رہائی کیلئے صیہونیوں کو جنگی قیدی بناتےرہیں گے، صالح العاروری

پیر 20-04-2020
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کی رہائی کیلئے صیہونیوں کو جنگی قیدی بناتےرہیں گے، صالح العاروری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی صیہونی زندانوں سے رہائی حماس کی اولین ترجیح ہے  اور بہت جلد ہم اس میں کامیاب ہوں گے اور تمام فلسطینی صیہونی زندانوں سے  آزاد ہوں گے۔

فلسطین میں یوم اسیران کے موقع پر جاری ہونے والے ایک بیان میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی پوری قوم کے ہیرو ہیں،  ان کی رہائی حماس اور دیگر فلسطینی قوتوں کی پہلی ترجیح ہے، صیہونی  زندانوں میں قید فلسطینی قوم کی طرف سے آزادی اور مزاحمت کی جنگ لڑتے ہوئے قربانیاں دے رہے ہیں۔مجھے یقین ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے ہونے والی تمام کوششیں جلد رنگ لائیں گی اور وہ وقت دور نہیں جب صیہونی زندانوں میں قید تمام فلسطینی رہاہوجائیں گے ۔

بیان میں انکا مزید کہنا تھا کہ حماس اور دوسری فلسطینی   مزاحتمی قوتیں صیہونی ریاست  کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے کے لیے اسرائیلی فوجیوں کو جنگی قیدی بناتی رہیں گی۔

Tags: اسرائیلی جنگی قیدیتحریک مزاحمتحماسصالح العاروریصیہونی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.