• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کے وسائل کی اندھا دھند لوٹ مار جا ری ہے،حماس

جمعرات 02-01-2020
in حماس, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے وسائل کی اندھا دھند لوٹ مار جا ری ہے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترجمان حماس نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو واجب الادا رقوم کی کٹوتی کو شہداء اور اسیران کے معاشی اور مالی حقوق پرکھلا ڈاکہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے املاک اور وسائل پر اندھا دھند لوٹ مار جا رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان موسیٰ برھوم نے اسرائیل کی جانب سے  فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی رقم میں سے ماہانہ ڈیڑھ کروڑ شیکل کی رقم کی کٹوتی کے اعلان پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت کے لیے دی جانے رقم کے مساوی فلسطینی رقوم کو روکنا فلسطینی وسائل پر کھلے عام ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے ۔

انھوں نے کہا کہ صہیونی ریاست فلسطینی قوم کے تمام حقوق پرجارحیت مسلط کیے ہوئے ہے،  فلسطینیوں کی املاک اور وسائل کی اندھا دھند لوٹ مار کی جا رہی ہے۔ فلسطینیوں کی تحریک آزادی اور آئینی مزاحمت کو ‘جرم’ قرار دے کر فلسطینی قوم کے وسائل لوٹے جا رہے ہیں،  صہیونی ریاست کا یہ برتائو نہ صرف فلسطینی اتاھارٹی کے خلاف انتقامی کارروائی ہے بلکہ حماس اس اقدام کو پوری فلسطینی قوم کو نشانہ بنا رہی ہے۔

Tags: حماسفلسطینی اتھارٹیفلسطینی شہداءموسیٰ برھوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.